کبیروالا میں دو مختلف نعشیں برآمد

جمعہ 14 جون 2019 19:20

کبیروالا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2019ء) تھانہ سرائے سدھو کی حدود پل مانگاں والی کے قریب نہر میں سے نامعلوم بزرگ شخص کی نعش بر آمد،جبکہ دوسری نعیش کبیروالہ شہر سے برآمد ہوئی پولیس سرا سدھو اور کبیروالا سٹی دونوں نعش کو قبضہ میں لے کر قانونی کاروائی شروع کر دی نہر میں ڈوبنے والے بزرگ کی شناخت حاجی نواز مکوآنہ سکنہ جھلار مدینہ چوپڑہٹہ جبکہ دوسری نعیش کا علم نہ ہوسکا۔