لو ٹی دو لت و اپس کر دیں بیمار سیا ستدان صحت یا ب ہو جا ئیں گے : ڈاکٹر شاہد صد یق

جمعہ 14 جون 2019 21:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر‘پی ٹی آ ئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ لو ٹی دو لت و اپس کر دیں بیمار سیا ستدان صحت یا ب ہو جا ئیں گے گر فتار ہو تے ہی زر داری بھی بیمار ہو گئے نواز شریف بھی جیل میں بیمارہو جا تے ہیں جیل سے باہر آ تے ہی ٹھیک ہو جا تے ہیں اللہ کی قدر ت حمزہ شہباز بھی جیل پہنچتے ہی بیمار ہو گئے چوروں لٹیروں کو جیل اچھی نہیں لگتی تو لو ٹی دو لت واپس کر یں اور آزاد فضا ء سے لطف اٹھا ئیں۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ںسے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پار ٹی کے 2روزہ احتجاجی مظاہروں سے ان کی قیاد ت کی آ نکھ کھل چکی ہے کہ کارکن اب ان کاسا تھ دینے کیلئے تیار نہیں ہیں آ ل شریف اورآل زرداری کا سیا سی سفر اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے انہیں قوم کی لو ٹی دو لت واپس کرنا پڑے گی انہو ں نے مزید کہاکہ جس جس نے بھی ملکی دو لت لو ٹی ہے اسے جیل کی دال رو ٹی کھانا پڑے گی حسن نواز حسین نواز اور اسحا ق ڈار کیخلا ف بھی شکنجہ تیار ہو چکا ہے وہ بھی جیل پاکستان کی جیلو ں میں ہو نگے ۔