دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 15 جون 2019 15:04

دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2019ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 86300کیوسک اور اخرج 115000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد56100 کیوسک اور اخراج56100 کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد61900کیوسک اور اخراج60700کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد45200کیوسک اور اخراج 15300کیوسک۔

جناح آمد163700 کیوسک اور اخراج 156700 کیوسک،چشمہ آمد167500کیوسک اوراخراج 170000کیوسک، تونسہ آمد162400 کیوسک اور اخراج145200 کیوسک، پنجند آمد10500 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 91600کیوسک اور اخراج 70400کیوسک، سکھر آمد62500کیوسک اور اخراج26800کیوسک کوٹری آمد15400کیوسک اور اخراج صفر کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1400.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.081 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1161.65 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.273 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.112 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔