وزیر اعظم آزادکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان کی چوہدری عبدالعزیز سے انکی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت

ہفتہ 15 جون 2019 18:54

عباسپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2019ء) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان نے سابق وزیرحکومت چوہدری عبدالعزیز کے گھرجا کر ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔