محکمہ تعلیم میں ڈرائیوروں کی بھرتی کیلئے ٹیسٹ 14 جون کو ہوں گے

ہفتہ 15 جون 2019 18:55

ہری پور۔ 15 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2019ء) محکمہ تعلیم میں ڈرائیوروں کی بھرتی کیلئے ٹیسٹ 14 جون کو ہوں گے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ہری پور عمر خان کنڈی کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق جن امیدواروں نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس مردانہ ہری پور میں 31 جنوری 2019ء تک درخواستیں جمع کروائی ہیں ان کا ڈرائیونگ ٹیسٹ 14 جون 2019ء کو ایلیمنٹری کالج گرائونڈ ہری پور میں دن دس بجے ہو گا۔

(جاری ہے)

تمام متعلقہ امیدوار مقررہ تاریخ کو ٹیسٹ کیلئے پہنچ جائیں۔

متعلقہ عنوان :