کبیروالا، نہر سے ستر سالہ بزرگ کی نعش برآمد، جسم پر ضربا ت کے نشانات

ہفتہ 15 جون 2019 19:36

کبیروالا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2019ء) نہر میں تیرتی ستر سالہ بزرگ کی نعش برآمد، جسم پر ضربا ت کے نشانات ’’قتل پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے‘‘ ،پو لیس ذرائع، تفصیل کے مطابق گزشتہ سہہ پہر نواحی پل مانگا نوالہ سدھنائی لنک کینال میں پانی پر تیرتی ہو ئی سترر سالہ باریش بز رگ کی نعش پائی گئی، اطلا ع ملنے پرریسیکیو1122اہلکاروں نے نعش نہر سئے نکال پر سرائے سدھو پو لیس کے حوالے کردی، نعش کے جسم کے مختلف حصوں پر کند آلات سے لگے ضربا ت کے نشان دکھائی دئے گئے ہیں، پانی میں رہنے کی وجہ سے نعش متعفن اور کپڑے بوسیدہ ہو چکے ہیں، سرائے سدھو پو لیس نے نعش قبضہ میں لیتے پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دی۔

متعلقہ عنوان :