امریکا میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 15 جون 2019 20:24

امریکا میں روئی کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2019ء) امریکا میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اجناس مارکیٹ میں تیزی ہے۔انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں امریکا کے دسمبر کے لیے سودے 0.62 سینٹ (0.94 فیصد ) اضافے کیساتھ 66.50 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کی کل 46235 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 8124 گانٹھیں کم ہیں۔

متعلقہ عنوان :