سری لنکن کپتان دیمتھ کرونارتنے آسٹریلیا کے خلاف نروس نائنٹیز کا شکار، 3 رنز کے فرق سے کیریئر کی پہلی سنچری مکمل نہ کر سکے

ہفتہ 15 جون 2019 23:14

سری لنکن کپتان دیمتھ کرونارتنے آسٹریلیا کے خلاف نروس نائنٹیز کا شکار، ..
لندن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2019ء) سری لنکن ٹیم کے کپتان اور اوپننگ بیٹسمین دیمتھ کرونارتنے آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور صرف 3 رنز کے فرق سے کیریئر کی پہلی سنچری مکمل نہ کر سکے، انہیں 97 کے انفرادی سکور پر کین رچرڈسن نے اپنا شکار بنایا۔

متعلقہ عنوان :