کراچی ائرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو مسافروں کی ہنگامہ آرائی پررن وے سے واپس موڑ لیا گیا
ائیرپورٹ سکیورٹی کے اہلکار طیارے میں داخل، ہنگامہ آرائی کرنے والے ایک خاندان کے 7مردوں کو جہاز سے اتار لیا گیا
عثمان خادم کمبوہ اتوار 16 جون 2019 00:13
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے جہاز نے 9بج کر 30منٹ پر کراچی ائیرپورٹ سے پواز کرنی تھی لیکن ایک خاندان کے افراد کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پرواز ٹیک آف نہ کر سکی اور اسے رن وے سے واپس نلا لیا گیا۔
ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ہنگامہ آرائی میں ایک خاندان ملوث ہے جس کے 35افراد جہاز پر سوار ہیں۔ ائیرپورٹ سکیورٹی (اے ایس ایف) کے اہلکار طیارے میں داخل ہو گئے ہیں جنہوں نے ہنگامہ آرائی کرنے والے ایک خاندان کے 7مردوں کو جہاز سے اتار لیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.