بنوں، ادبی تنظیم عیسکی وادبی جرگہ کا عبوری کابینہ تشکیل

اتوار 16 جون 2019 12:45

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2019ء) بنوں کے علاقہ عیسکی میں ادبی تنظیم عیسکی وادبی جرگہ بنوں کی عبوری تنظیم تشکیل دے دی گئی جس کے مطابق جمشید علی جمشید ، عبدالسلام بیتاب اورروئیدار علی روئیدار تنظیم کے سرپرست ہوں گے جبکہ صدر بخت علی نگار، سینئر نائب صدر ریاض خان خیام ، نائب صدر الیاس خاموش ، جنرل سیکرٹری ارشد الرحمن شاکر ، جوائنٹ سیکرٹری طاہر خان طائر ، پریس سیکرٹری انعام اللہ انعام ، معاون پریس سیکرٹری بشیر نقاش ، خزانچی رضا اللہ خیالی اور جوائٹ سیکرٹری ابدیار ، شوری کے ارکان انور خان انور ، گل بادشاہ خیالی، وحید اللہ وحید اور رضا اللہ رضا منتخب کر لئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :