Live Updates

کھیل کا آغاز کیا تو سمجھتا تھا کہ کامیابی میں 70 فیصد ٹیلنٹ اور30 فیصد ذہن شامل ہوتا ہے،کھیلنا ختم کیا تو محسوس ہوا کہ کامیابی میں دونوں کا تناسب پچاس پچاس فیصد ہے

وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ پیغام

اتوار 16 جون 2019 12:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2019ء) اسلام آباد(اے پی پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب میں نے کھیل کا آغاز کیا تو سمجھتا تھا کہ کامیابی میں 70 فیصد ٹیلنٹ اور30 فیصد ذہن شامل ہوتا ہی لیکن جب کھیلنا ختم کیا تو محسوس کیا کہ کامیابی میں دونوں کا تناسب پچاس پچاس فیصدہوتا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کوسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ اب میں اپنے دوست گواسکر سے متفق ہوں کہ کامیابی میں ذہنی قوت کا حصہ 60 فیصد اور ٹیلنٹ کا 40 فیصد ہوتا ہے۔آج کے دور میں ذہنی صلاحیتوں کا کردار 60 فیصد سے زیادہ ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :