سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

اتوار 16 جون 2019 19:16

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل ..
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جون2019ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیاتفصیلات کے مطابق سوات او ر گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگو ں میںخوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھرو ں اور دکانوں سے کھلے میدانوں میں نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا وردکرتے رہے زلزلہ پیمار مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.7ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی10 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکزی مینگورہ سے 10کلومیٹر دور مغربی پہاڑی سلسلہ تھا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :