آئندہ دنوں سندھ حکومت اوراسمبلیاں ہل جائیں گی، ڈاکٹر شاہد مسعود
آئندہ دنوں بہت زیادہ گرفتاریاں ہونے جا رہی ہیں، کسی قسم کا این آر او نہیں ہوگا، بلاتفریق احتساب کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 16 جون 2019 21:52
(جاری ہے)
شاہد مسعود نے کہا کہ کسی قسم کا این آر او نہیں ہوگا، بلاتفریق احتساب کیا جائے گا۔ احتساب اس لیے ہوگا کہ اداروں کو بنانا ہے۔ جیسے اسٹیل بنانا آسان نہیں ہے۔
ایک پورا بینک ، اور پی آئی اے کھا گئے، یہ ادارے ہیں۔ اب احتساب ہونا ہے ، پارلیمنٹ بھی چلے گی، ایسے لوگ پارلیمنٹ میں ہیں جو منتخب ہوئے ہیں، لہذا منتخب لوگوں کی پارلیمنٹ آئی ہے۔ پیپلزپارٹی ، ن لیگ ، جے یوآئی ف سب کے ووٹرز ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اب احتساب اور کڑا ہوگا ،اس کڑے احتساب میں پارلیمنٹ اگر چلانی ہے ، تو باقی معاملات دیکھنے ہوں گے۔ حفیظ شیخ منتخب نہیں ہیں، وہ ایک ٹیکنو کریٹ ہیں لیکن حفیظ شیخ نے بڑی مشکل کے ساتھ بجٹ بنا کردیا،اب وزیراعظم کہتے ہیں حکومت جاتی توجائے، بلاول بھٹو کہتے حکومت جاتی ہے توجائے لیکن حکومت توموجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ دنوں سندھ حکومت اوراسمبلیاں ہل جائیں گی، آئندہ دنوں بہت زیادہ گرفتاریاں ہونے جا رہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.