نواز شریف کے مشیروں کا حکومت کے خلاف فی الحال تحریک نہ چلانے کا مشورہ
اس وقت ماحول احتجاج کے لیے سازگار نہیں، حکومت کے خلاف تحریک ستمبر کے ماہ سے چلائی جائے۔ مشیروں کا مشورہ
مقدس فاروق اعوان پیر 17 جون 2019 11:31
(جاری ہے)
تاہم اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی محمد مالک کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو ان کے مشیروں نے احتجاج سے روک رکھا ہے۔
نواز شریف کے مشیروں کا کہنا ہے کہ اس وقت کا ماحول احتجاج کے لیے سازگار نہیں ہے۔انہوں نے نواز شریف کو ستمبر سے احتجاج کرنے کا مشورہ دیا ہے۔جب کہ دوسری جانب ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں حکومت مخالف تحریک کے بیانیہ پر تقسیم ہو گئی ہیں۔ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی مہنگائی اور معیشت کو بنیاد بنا کر احتجاج کرنا چاہتی ہیں تاہم مولانا فضل الرحمن حکومت کو جعلی قرار دیتے ہوئے حکومت گراؤ تحریک چلانا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے اس حوالے سے موقف اپنایا ہوا ہے کہ حکومت گرانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کو ایک نکاتی ایجنڈے پر متفق ہونا چاہئیے کیونکہ عوام مسائل کی بنیاد پر حکومتیں نہیں گرتیں۔مولانا فضل الرحمن حکومت مخالف تحریک چلانے کے لیے لوگ اکھٹے کرنا میرا کام ہے۔ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں حالیہ گرفتاریوں کے بعداے پی سی بلانا چاہتی ہیں لیکن مولانا فضل الرحمن چاہتے ہیں کہ واضح بیانیے کے ساتھ اے پی سی بلائی جائے۔تاہم امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ اب چونکہ پاکستان کی حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں لہٰذا اب حکومت مخالف چلائی گئی کوئی بھی تحریک کامیاب نہیں ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.