سمون کنبرگ نے فلم ’’ڈارک فونکس‘‘ کے ناکام ہونے کا سبب ناقص مواد قرار دے دیا

پیر 17 جون 2019 13:56

سمون کنبرگ نے فلم ’’ڈارک فونکس‘‘ کے ناکام ہونے کا سبب ناقص مواد قرار ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) ہالی وڈ ہدایتکار سمون کنبرگ کا کہنا ہے کہ فلم ’’ڈارک فونکس‘‘ کے ناکام ہونے کے ذمہ اپنے سر لے لیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار سمون کنبرگ کا اپنے ایک انڑویو کے دروان کہنا تھا کہ وہ فلم ’’ڈارک فونکس‘‘ کے باکس آفس پر ناکام ہونے کے خود ذمہ دار ہیں۔

(جاری ہے)

ان کا ایک سوال کے جواب میںکہنا تھا کہ فلم کی ناکامی مواد شائقین کی پسند کے مطابق نہ ہونے کے باعث بھی تھی کیونکہ مجھے فلمیں بنانا پسند ہے اور وہ میں ہر فلم کو شائقین کو محظوظ کرنے کے لئے بناتا ہوں۔

ان کا اپنے شائقین سے معذرت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ اپنے اگلے پروجیکٹ پر کام شروع کر چکے ہیں اور جلد یہ وہ دوبارہ فلم ’’ڈیڈ پول‘‘ کی طرح شائقین سے داد سمیٹ سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :