اطالوی ہدایت کار فرینکو ذیفرلی انتقال کر گئے

پیر 17 جون 2019 14:11

روم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) اطالوی ہدایت کار فرینکو ذیفرلی 96سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق فرینکو ذیفرلی 12 فروری1923ء میں پیدا ہوئے ، جنہوں نے متعدد فلموں کی ہدایت کاری دی جن میں سے ’’رومیو اینڈ جولیٹ‘‘ بھی ہے جس پر ان کا نام آسکر ایوارڈز کے لئے نامزد کیا گیا۔ فرینکو طویل عرصے سے علیل تھے ۔

متعلقہ عنوان :