حمائمہ ملک نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

پیر 17 جون 2019 14:11

حمائمہ ملک نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حمائمہ ملک ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں جنہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔اور اس موقع پر بنائی گئی تصاویر بھی شئیر کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :