آئی جی سندھ نے اورنگی ٹائون مسلح ملزمان کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کی شہادت کے واقعہ پر ایس ایس پی ویسٹ سے رپورٹ طلب کرلی

پیر 17 جون 2019 14:46

آئی جی سندھ نے اورنگی ٹائون مسلح ملزمان کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2019ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے نوری چوک تھانہ مومن آباد کی حدود میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کی شہادت کے واقعہ پر ایس ایس پی ویسٹ سے جامع انکوائری اور واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے تمام تر پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :