صوبائی دارالحکومت میں پھلوں کے نرخ

پیر 17 جون 2019 17:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)154 تا160 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 120تا125 روپی اور کیلا72سی75 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح کھجور 144 تا 150 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔