صوبائی دارالحکومت میں سبزیوں کی قیمتیں

پیر 17 جون 2019 17:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 30سی32 روپے فی کلو، پیاز29سی31 روپے اور ٹماٹر22 سی23 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ221 سے 230 روپے، پالک09 سی10،بینگن23سی25 ، بھنڈی توری43سی45،کریلہ36سی38، گھیا کدو38سی40، مٹر87 سی90، اروی67سے 70 ، شملہ مرچ87 سی90، پھول گوبھی38 سے 40، بند گوبھی67سی70 ، شلجم33سی35 اور مولی12سی13روپے فی کلو رہی۔