پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین کی جمع شدہ چھٹیوں کے استعمال پر پا بندی لگا دی

پیر 17 جون 2019 21:51

پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین کی جمع شدہ چھٹیوں کے استعمال پر پا بندی ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین کی جمع شدہ چھٹیوں کے استعمال پر پا بندی لگا دی ہیں ۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نئے حکم نامے کے مطابق ملازمین کی جمع شدہ چھٹیاں اسی سال میں استعمال کی جا سکیں گے نئے حکم نامے کا اطلاق پروازوں کے کپتان پر نہیں ہو گا ۔

(جاری ہے)

پی آئی اے ملازمین ایک سال کے دوران جمع کی گئی چھٹیوں کو اگلے سال استعمال نہیں کر سکے گی ۔ ملازمین کی جو چھٹیاں باقی ہو نگی اسے اسی سال ختم ہونے سے پہلے استعمال کیاجا سکے گا ۔ سال ختم ہونے کے بعد ملازمین کی جمع شدہ چھٹیاں منسوخ تصور ہو نگی ۔

متعلقہ عنوان :