لاہور،حکومت شور شرابا ، ہنگامہ آرائی اور دھینگا مشتی کرنے کی بجائے آئی ایم ایف کا مسلط کردہ بجٹ واپس لے ،سینیٹرسراج الحق
حکومت بجٹ پر اپوزیشن کا موقف سننے کے لیے تیار نہیںاور قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ہنگامہ آرائی پر اترآئی ہے،آئی ایم ایف کے تیا ر کردہ بجٹ نے غریب کا چولہا بجھا دیاہے،امیر جماعت اسلامی
پیر 17 جون 2019 23:59
(جاری ہے)
سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ حکومت نے عام آدمی سے زندگی کا حق چھین لیاہے ۔
آئی ایم ایف کے تیا ر کردہ بجٹ نے غریب کا چولہا بجھا دیاہے ۔ بجائے اس کے کہ حکمران اپنی اصلاح کریں ،وہ اسمبلی کے اندر شور شرابہ اور غل غپاڑہ کر کے حقائق کو چھپانا چاہتے ہیں ۔ حکمرانوں نے اپنے منشور میں کیے گئے وعدوں سے انحراف کرتے ہوئے ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنایا اور سبز باغ دکھا کر عوام کو مہنگائی و بے رورگاری کے حوالے کردیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حکومتی ارکان کے غیر سنجیدہ رویے کو نہ جمہوری کہا جاسکتاہے اور نہ پارلیمانی ، وہ تجاویز سنتے ہیں نہ اپنی اصلاح کرنے کو تیار ہیں۔ سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ حکومت ون ویلنگ کرے گی تو اسے حادثہ کا بھی سامنا کرنا پڑے گا ۔ ہم چاہتے کہ حکومت کسی حادثے کا شکار نہ ہو مگر حکمرانوں کو بھی اپوزیشن کو برداشت کرنا پڑے گا اور اپنے رویے میں مثبت تبدیلی لانا ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.