انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کے 02 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات

منگل 18 جون 2019 02:05

لاہور۔17 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2019ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نی02پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق، تقرری کے منتظرایس ایس پی توصیف حیدر کو ڈی پی او گجرات جبکہ ڈی پی او گجرات سید علی محسن کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :