امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

منگل 18 جون 2019 12:10

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2019ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی کمزور اقتصادی ڈیٹا رپورٹ کے باعث تیل کی عالمی طلب کم ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ کروڈ کے اگست کے لیے سودے وقفے پر 58 سینٹ کم ہوکر 61.43 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 26 سینٹ کمی کے ساتھ 52.25 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :