شہبازشریف نے بجٹ کی منظوری حکومت ہٹانے یا نہ ہٹانے سے مشروط کردی
جب حکومت کا فیصلہ ہوگا توبجٹ بھی پاس ہوجائے گا، اے پی سی میں چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ بھی ہوگا، پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پرعمران خان کا بیان قابل مذمت ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی سید خورشید شاہ سے ملاقات میں گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 18 جون 2019 15:40
(جاری ہے)
پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پر عمران خان کا بیان قابل مذمت ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال پر کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے سے معاملات زیرغور آئیں گے۔
جب حکومت کا فیصلہ ہوگا توبجٹ بھی پاس ہوجائے گا۔ دوسری جانب سینٹ اجلاس آج سہ پہر ساڑھے 4بجے ہوگا، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اجلاس کی صدارت کریں گے‘اجلاس کیلئے مختصر ترین دو نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، سینٹ اجلاس میں بھی بجٹ پر بحث کی جائے گی جبکہ اپوزیشن کی جانب سے احتجاج بھی متوقع ہے. ادھروزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ اپوزیشن نے نہ تو بجٹ سنا اور نہ ہی پڑھا، اپوزیشن ارکان کس بنیاد پربجٹ کوعوام دشمن قرار دے رہے ہے؟انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ملکی معیشت تباہی کے دہانے پرپہنچانے والے اب عوام کا مزید تیل کیوں نکالنا چاہتے ہیں؟نومولود سیاستدان سیاسی بلوغت سے عاری ہیں، انہیں ادراک نہیں یہ بجٹ سندھ سمیت تمام صوبوں کے عوام کے حقوق کے تحفظ کا ضامن ہے۔مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.