امریکی خلائی ادارہ ناسا زمین کے مدار میں کلاک بھیجے گا،
سال کی آزمائشی مدت کے لئے خلاء میں رہے گا
منگل 18 جون 2019 16:40
(جاری ہے)
ڈیپ سپیس اٹامک کلاک خلائی مشنز اور سپیس کرافٹس کو خلاء میں اپنی پوزیشن کے بارے میں معلومات دے گا، خلاء بازوںکو جی پی ایس نظام کی طرح چاند کی سطح کے متعلق رہنمائی دینے کے علاوہ مریخ یا اس سے آگے سیاروں پر خلائی مشنز بھیجنے میں مدد فراہم کرے گا۔
ڈیپ سپیس اٹامک کلاک کے ڈپٹی پرنسپل مشن جل سیوبرٹ نے کہا کہ خلاء میں بھیجے جانے والے تمام مشنز کا عمومی جائزہ زمین پر موجود عملہ لیتا ہے تاہم اب ڈیپ سپیس اٹامک کلاک اس عمل میں تبدیلی لائے گا اور خلائی مشنز پر موجود خلاء باز از خود یہ ذمہ داریاں ادا کرسکییں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.