لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

منگل 18 جون 2019 17:33

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور18 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2019ء)مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر123 اور برائلر گوشت190 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن77روپے میںفروخت ہوئے۔