مقامی مارکیٹ میں اشیائے خورونوش کے بھائو

منگل 18 جون 2019 17:33

مقامی مارکیٹ میں اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور۔18 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2019ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔

(جاری ہے)

چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا130 تا 140 روپے فی کلو ، چینی72 روپے اور گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 132 روپے، سیاہ چنی98 ، دال چنا 102روپے سی106 ، مونگ ثابت160، دال مونگ دھلی ہوئی165 روپے، ماش ثابت 145روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 108روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔