Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر کی ملاقات

منگل 18 جون 2019 18:02

وزیراعظم عمران خان سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2019ء) وزیراعظم عمران خان سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی گرائونڈ فورس کے کمانڈر جنرل ہان ویگیو نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر دفاع پرویز خٹک بھی موجود تھے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات