اعلان اثاثہ جات آرڈیننس 2019ء قومی اسمبلی میں پیش

منگل 18 جون 2019 18:22

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2019ء) اعلان اثاثہ جات آرڈیننس 2019ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 89 کی شق 2 کے مطابق اعلان اثاثہ جات آرڈیننس 2019ء پیش کیا۔