حکومت پنجاب کھیلو ںکے فروغ کیلئے تمام ممکنہ وسائل فراہم کر رہی ہے،ڈائر یکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور
منگل 18 جون 2019 20:31
(جاری ہے)
ڈائر یکٹر جنرل سپورٹس نے تر قیاتی سر گرمیوں کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ تعمیراتی مٹیریل کے معیار کو ہر صورت مد نظر رکھا جائے اور فنڈز کے شفاف استعمال کو یقینی بنایا جائے ۔ انہو ںنے واضح کیا کہ فنڈز کی لوٹ کھسوٹ کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی او کرپشن کی شکایت پر فوری ایکشن لیا جائے گا۔
ڈویژنل سپورٹس آفیسرنے بتایاکہ 360 ملین کے اس منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے حکومت پنجاب نے تمام فنڈز فراہم کر دیئے ہیں اور متعلقہ ٹھیکیداروں کوپابند کیا ہے کہ وہ مقررہ مدت کے اندر اس اہم عوامی منصوبے کو مکمل کریں - انہو ں نے کہاکہ سپورٹس ایرینا میں کھلاڑیوں کو جدید اور معیاری سہولتوں کی فراہمی اور کھیلوں کے فروغ میں مدد گار ثابت ہوگی اور صحت مند سر گرمیوں کے ذریعے نوجوان نسل کو اپنی صلاحیتیں مثبت انداز میں استعمال کرنے کاموقع ملے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.