پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی نہ کیا تو سرفراز کپتانی کھو بیٹھیں گے
ہربجھن سنگھ پاکستان اور بھارت میں اسی طرح ہوتا ہے، جب آپ ہارتے ہیں تو کچھ لوگوں کو قربانی کا بکرا بنایا جاتا ہے،سابق بھارتی آف اسپنر !بطور کپتان جب آپ کی ٹیم ہارتی ہے تو آپ کا احتساب ہوتا ہے تاہم مجھے یہ پتہ کہ وہ سرفراز کے متبادل کے طور پر کس کو کپتانی سونپیں گے، مائیکل کلارک
منگل 18 جون 2019 22:16
(جاری ہے)
ہربھجن سنگھ نے سوشل میڈیا پر ٹیم کی وائرل ہونے والی ویڈیو کے حوالے سے قومی ٹیم کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اگر کھلاڑیوں کی برگر کھانے کی خواہش ہے تو انہیں ایسا کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔
اس حوالے سے آسٹریلویکپتان کا کہنا تھا کہ آپ جب محنت کرتے ہیں تو اس کا پھل ملتا ہے اور اگر آپ ایسا نہیں کررہے تو آپ کو انعام نہیں ملے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو یہ دیکھنا ہوگا کہ وہ کیوں اچھا پرفارم نہیں کر پارہے، وہ جیسے کھیل کا مظاہرہ کررہے ہیں اس سے کافی بہتر ٹیم ہیں۔خیال رہے کہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں کھیلے جانے والے پانچ میں سے تین میچز ہار چکی ہے اور سیمی فائنل مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے اسے بقیہ چاروں میچز میں کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.