Live Updates

عمران خان کو آئین کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں،بختاور بھٹو زرداری

منگل 18 جون 2019 23:10

عمران  خان کو آئین کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں،بختاور بھٹو زرداری
اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جون2019ء) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزریراعظم عمران خان کو آئین کے بارے میں کچھ معلوما ت نہیں آصف زرداری واحد صدر رہے جنہو ں نے صدارتی اختیا ر پا رلیمنٹ کو دیئے ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کو آئین کے بارے میں کچھ معلو ما ت نہیں یہی وجہ ہے کہ زیا دہ تر سپو رٹس مین کو چنگ کی طرف جا تے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے وزیر کھیل جیسے کم فہمو ں کو تعلیم کی ضرورت ہے آصف زرداری واحد صدر رہے جنہو ں نے صدارتی اختیا ر پا رلیمنٹ کو دیئے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر لا زمی ہے اختیا ری نہیں ۔ ( درانی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات