پاک فوج وطن کے دفاع‘ خطرات سے نبرد آزما اور دیگر ریاستی اداروں سے مل کر قومی ردعمل کے لئے تیار ہے‘ آرمی چیف
منگل 18 جون 2019 23:21
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ‘ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کے روز نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں پر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے آرمی چیف کا استقبال کیا جنرل قمر جاوید باجوہ نے یونیورسٹی اور سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی کو درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالی ۔
انہوں نے قومی سلامتی‘ اندرونی او ر بیرونی چیلنجز ک اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کا خطرہ جامع قومی جواب کا تقاضہ کرتا ہے پاک فوج بھرپور قومی جواب کیلئے ہر وقت مصروف عمل ہے انہوں نے کہا کہ فوج دیگر ریاستی اداروں سے مل کر قومی ردعمل کے لئے تیار ہے ان کا کہنا تھا کہ فوج وطن کے دفاع اور سیکیورٹی کا عزم کیے ہوئے ہے اور دفاع اور سیکیورٹی کا فریضہ ادا کرتی رہے گی پاک فوج ہر قسم کے خطرات سے نبرد ازما ہونے اور وطن کے دفاع کیلئے تیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.