انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

بدھ 19 جون 2019 13:49

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد دسمبر کے لیے امریکی سودے 0.46 سینٹ (0.69 فیصد ) بڑھ کر 66.88 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 46140 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 6353 گانٹھیں زیادہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :