Live Updates

تقریر میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی کا ارکان کو انتباہ

بدھ 19 جون 2019 14:19

تقریر میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اراکین کو خبردار کیا ہے کہ ایک دوسرے کی تقریر میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں میاں شہباز شریف کی تقریر کے دوران جب کسی رکن نے آوازے کسے تو اس پر سپیکر نے کہا کہ میں تقریر میں خلل ڈالنے والے رکن کے خلاف کارروائی کروں گا‘ اس سے گریز کریں۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات