لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

بدھ 19 جون 2019 15:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر130 اور برائلر گوشت200 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن79روپے میںفروخت ہوئے۔