صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

بدھ 19 جون 2019 15:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)154 تا160 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 116تا120 روپی اور کیلا72سی75 روپے فی درجن فروخت ہوا۔ اسی طرح کھجور 150 تا 156 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔