پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 19 جون 2019 20:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی سیکنڈ ، تھرڈ اینڈ فورتھ پروفیشنل سیکنڈ اینول2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔