لاہور، محکمہ تعلیم پنجاب کا صوبے بھر میں واقعہ سرکاری سکولوں کی تعمیر و مرمت کا کام 15 جولائی سے شروع کرنے کا فیصلہ

بدھ 19 جون 2019 21:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2019ء) محکمہ تعلیم پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں واقعہ سرکاری سکولوں کی تعمیر و مرمت کا کام 15 جولائی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں سکولوں کے سربراہان کو بھیجے گئے مراسلوں میں کہا گیا ہے کہ شروع کئے جانے والے تعمیر و مرمت کے کام کے دوران متعلقہ سکولوں کا سٹاف کام کے دوران اپنے اپنے سکولوں میں موجود ہے اور سکولوں میں تعمیر ومرمت کے کام کی نگرانی کرے۔

متعلقہ عنوان :