نئی دہلی میں موجود کچرے کے پہاڑ کی اونچائی تاج محل سے بھی بلند ہونے کا خدشہ

جمعرات 20 جون 2019 14:00

نئی دہلی میں موجود کچرے کے پہاڑ کی اونچائی تاج محل سے بھی بلند ہونے ..
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی کے علاقے غازی آباد میں موجود کچہرے کے ڈھیر کی بلندی ہر سال 10میٹر کے حساب سے بڑھ رہی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی محکمہ ماحولیات کے مطابق اسی رفتار سے اس ڈھیر کی بلندی بڑھتی رہی تو اگلے سال تک اس کی اونچائی دہلی کے مشہور تاریخی محل سے بھی بڑھ جائے گی ،جبکہ اس ڈھیر کی وجہ سے فضائی اور زیرزمین آلودگی میں دن بدن اضافہ بھی ہو رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :