آئی جی سندھ کا زینب مارکیٹ میں مبینہ نقب زنی کی واردات کا نوٹس

جمعرات 20 جون 2019 16:23

آئی جی سندھ کا زینب مارکیٹ میں مبینہ نقب زنی کی واردات کا نوٹس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) آئی جی سندھ نے زینب مارکیٹ میں مبینہ نقب زنی کی واردات کا نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے عبداللہ ہارون روڈ زینب مارکیٹ میں مبینہ نقب زنی کی واردات کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلی انکوائری اور جملہ ضروری پولیس اقدامات پرمشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :