ہمیں بھارت کی جانب سے کسی خوش فہمی میں نہیں رہنا چاہیے، آصف زرداری عین وقت پر بات کرتے ہیں، محترمہ بینظیر بھٹو کی ملک کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 20 جون 2019 18:28
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت دہشت گردی، پلوامہ واقعہ اور جھوٹی سرجیکل سٹرائیک پر بات کرنے کو تیار نہیں ہے، پاکستان کی جانب سے بھارت کو لکھے گئے خطوط کے جواب کو سامنے لایا جائے، ہمیں بھارت کی جانب سے کسی خوش فہمی میں نہیں رہنا چاہیے۔
ایک سوال کے جواب میں سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری عین وقت پر بات کرتے ہیں اور انکی بات کے نتائج بھی سامنے آ تے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کا آ ج یوم ولادت ہے، بی بی شہید نے ملک قوم کے لیے بے پناہ خدمات اور قربانیاں دیں، انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.