جسٹن بیبر صحتیاب ہو کر دوبارہ سے ہیلی بیبر سے شادی کریں گے

جمعہ 21 جون 2019 10:20

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) گلوکار جسٹن بیبر دوبارہ سے ہیلی بیبر سے شادی کرنے کے بارے میں سوچیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکار جسٹن بیبر جو کہ کچھ عرصے سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور زیر علاج بھی ہیں کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ دوبارہ سے اداکارہ ہیلی بیبر سے شادی کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں اور مکمل طور پر صحتیاب ہوکر دوبارہ سے ہیلی بیبر سے شادی کریں گے قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ جسٹن بیبر اس بیماری سے لڑنے کے لئے سیشنز بھی لے رہے ہیں اور اس وقت ان کے ہمراہ ان کا ایک قریبی دوست اور ان کی بیوی ہیلی بیبر ہوتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :