فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ سلسلے کی تیسری فلم پر کام شروع

جمعہ 21 جون 2019 10:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) پاکستانی اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے 2015ء میں بننے والی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ سلسلے کی تیسری فلم پر کام شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ہمایوں سعید نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 2015ء میں بننے والی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ کی دوسری فلم 2018ء میں اور اب اس کی تیسری فلم پر کام جاری ہے۔ فلم کا نام ’’جوانی پھر نہیںآنی 3‘‘ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :