ہم سٹائل ایوارڈ کے انعقاد کی تاریخ آگے کر دی گئی

جمعہ 21 جون 2019 11:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) نیویارک میں ہم سٹائل ایوارڈ کے انعقاد کی تقریب کی تاریخ ناگزیر وجوہاتکے باعث آگے کر دی گئی ہے ،تقریب کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔شیڈول کے تحت ہم سٹائل ایوارڈز کی تقریب 27 جولائی 2019کو منعقد ہونی تھی ۔