کیٹ ہرینگٹن ہسپتال سے گھر منتقل

جمعہ 21 جون 2019 11:31

کیٹ ہرینگٹن ہسپتال سے گھر منتقل
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) امریکی ٹی وی سیریز ’‘’گیم آف تھرونز‘‘ کے اداکار کیٹ ہرینگٹن ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق کٹ ہرینگٹن کسی بیماری کے باعث گزشتہ ہفتے ہسپتال میں زیر علاج تھے اور وہ اب گھر واپس آگئے ہیں، اور انہیں لندن میں ایک گلی میں ٹہلتے ہوئے دیکھا گیا ، وہ بہت خوش اور صحت مند دکھائی دے رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :