شنکیاری کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑی مقامات پر ژالہ باری سے موسم خوشگوار
جمعہ 21 جون 2019 16:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شنکیاری کے میدانی علاقوں میں گذشتہ شام سے جاری بارش اور ژالہ باری سے شدید گرمی کا زور ٹوٹنے اور موسم میں خوشگوار تبدیلی سے شہریوں نے سکھ اور اطمینان کا سانس لیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ بارش خداوند کی جانب سے فصلوں، مقامی افراد سمیت چرند پرند کیلئے ایک بہترین تحفہ ہے، گذشتہ کچھ روز سے وقفہ وقفہ سے جاری بارشوں سے آئندہ فصلوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
مزید موسم کی خبریں
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
-
کراچی نے آلودگی میں دنیا کے تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.