لالہ موسیٰ ،جلالپورجٹاں میں غیر قانونی طریقہ سے گیس ری فلنگ کرنے والا گرفتار

جمعہ 21 جون 2019 17:39

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2019ء) جلالپورجٹاں میں غیر قانونی طریقہ سے گیس ری فلنگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا ، پولیس تھانہ سٹی جلالپورجٹاں نے اے ایس آئی سید مدثر حسین کی رپورٹ پر اڈہ ٹم ٹم رانیوال روڈ پر غیر قانونی طریقہ سے گیس ری فلنگ کرنے پر ملزم ذیشان ولد امانت علی سکنہ محلہ فیصل کالونی جلالپورجٹاں سے ایک سلنڈر کنڈا اور موٹر ری فلنگ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ن

متعلقہ عنوان :