لاہور ،دکان میں سلنڈر کے دھماکے سے پانچ افراد زخمی

جمعہ 21 جون 2019 20:30

لاہور ،دکان میں سلنڈر کے دھماکے سے پانچ افراد زخمی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2019ء) آئوٹ فال روڈ پر ایک دکان میں سلنڈر کے دھماکے سے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

جہاں انہوں نے زخمی ہونے والے تینوں افراد کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔ سلنڈر کے دھماکے کی وجہ گیس لیکج بتائی گئی ہے جس دکان میں دھماکہ ہوا وہاں گیس سلنڈر بھرے جا رہے تھے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکان سیل کر دی۔

متعلقہ عنوان :